ETV Bharat / state

مظفر نگر: ماحولیات کو بچانے کے لیے بیداری ریلی

مظفر نگر میں طلبہ نے عوام کو ماحولیات سے واقف کراتے ہوئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور اپنے ارد گرد صاف صفائی کے لیے درخواست کی۔

مظفر نگر: طلبہ نے ماحولیات کو بچانے کے لیے  بیداری ریلی نکالی

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 8:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آریہ کنیا انٹر کالج کی طلبہ نے ماحولیات بچاؤ کے لئے ایک بیداری ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی آریہ کنیا انٹر کالج سے شروع ہو کر شہر کے مختلف چوراہوں سے ہوتے ہوئے انٹر کالج پر ہی اختتام ہوا۔

مظفر نگر: طلبہ نے ماحولیات کو بچانے کے لیے بیداری ریلی نکالی

اس ریلی کے ذریعے طلبہ نے عوام کو ماحولیات سے واقف کراتے ہوئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور اپنے ارد گرد صاف صفائی کے لیے درخواست کی۔

اس ضمن میں آریہ کنیا انٹر کالج کی پرنسپل صاحبہ نے بتایا کہ ماحولیات میں صاف صفائی بہت زیادہ ضروری ہے۔ اس لیے اپنے آس پاس صاف صفائی رکھیں اور درختوں کو زیادہ سے زیادہ لگائیں۔

ان تمام باتوں سے آگاہ کرنے کے لئے آریہ کنیا انٹر کالج کی طالبہ نے ایک باشعور ریلی نکالی گئی۔ یہ بیداری ریلی شہر کے مختلف مرکزی چوراہوں سے ہوتے ہوئے کنیا انٹرکالج پر ہی اختتام ہوا۔
واضح رہے کہ ماحولیات بچاؤ کے لئے ایک بیداری ریلی نکالی گئی جس میں درخت لگانے اور صاف صفائی سے متعلق باتیں کہی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر نگر : آنگن واڑی ملازمین کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.