ETV Bharat / state

طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا کیا - سنبھل میں طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا

دہلی کے 10 طلباء 43 دن سے سنبھل ضلع کے چھوٹے سے گاؤں اسالت پور جارئی میں پھنسے ہوئے ہیں سبھی ایک طالب علم کے رشتہ دار کے یہاں قیام پذیر ہیں لیکن انہتں اس دوران گیہوں کاٹنا پڑا۔

سنبھل میں 43 دن سے پھنسے طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا کیا

author img

By

Published : May 4, 2020, 2:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے سنبھل میں 43 دن سے پھنسے ہوئے دہلی کے 10 طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا کیا۔

دراصل 21 مارچ کو دہلی سے گنگا نہانے آئے طلباء کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سنبھل میں 43 دن سے پھنسے طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا کیا
سنبھل میں 43 دن سے پھنسے طلباء نے گیہوں کاٹ کر پیسہ اکٹھا کیا

دہلی کے 10 طلباء 43 دن سے سنبھل ضلع کے چھوٹے سے گاؤں اسالت پور جارئی میں پھنسے ہوئے ہیں سبھی ایک طالب علم کے رشتہ دار کے یہاں رہ رہے ہیں۔ رشتہ دار ایک طالب علم کے ماموں ہین۔ مزدوری کرنے والے رشتہ دار کا حال جیب سے غریب پر دل سے امیر جیسا ہے۔

امتحانات ختم ہونے پر گنگا نہانے آئے طلباء کے پاس کے پیسے بھی خرچ ہو چکے ہیں۔

ماموں کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے ان کی مدد کے مقصد سے کچھ طلباء نے گندم کاٹ کر کچھ رقم جٹائے ہیں۔

اس سے قبل ان طلباء نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں دہلی یا ان کے دوسرے رشتہ داروں کے گھر بھیجنے کے انتظامات کر دیے جائے، لیکن یہ انتظام نہیں ہوسکا۔

انہیں امید تھی کہ لاک ڈاؤن 3 مئی کو ختم ہو جائے گا لیکن لاک ڈاؤن کی مدت بڑھنے سے طلباء مایوس ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.