این ایس یو آئی کے ریاستی صدر اکھلیش یادو نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئے دن کورونا کہ کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے. بھارت میں اس وقت تقریباً 26 لاکھ سے زیادہ کورونا کے کیسز ہو چکے ہیں وہیں بنارس میں تین ہزار سے زائد کورونا کے کیس کی تصدیق ہو چکی ہے ہے ایسے وقت میں بنارس ہندو یونیورسٹی کا اہلیتی امتحانات منعقد کرانا خطرے سے خالی نہیں ہے طلباء کی صحت کے ساتھ کھلواڑ ہے.
طلباء یونین کا بی ایچ یو انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ - بی ایچ یو مین مطاہرہ
بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلباء یونین ہاؤس کے احاطے میں گزشتہ تین روز سے طلباء امتحانات کو موخر کرنے کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
طلباء یونین کا بی ایچ یو انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ