ETV Bharat / state

بدایوں جنسی تشدد پر طالبات کا موقف - وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ

اتر پردیش میں 3جنوری 2021 کو بدایوں کے اگھیتی میں پیش آئے جنسی زیادتی کے معاملے پر طالبات نے کھل کر اپنی بات رکھی۔

بدایوں: ریپ کیسز پر خواتین طالبات کا موقف

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 2:01 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں جنسی زیادتی کے کیسز میں مسسل اضافہ ہو رہا ہے اور وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ کا 'جرائم فری ریاست' کا دعویٰ غلط ثابت ہو رہا ہے۔

بدایوں جنسی تشدد پر طالبات کا موقف

اتر پردیش میں 3جنوری 2021 کو بدایوں کے اگھیتی میں پیش آئے جنسی زیادتی کے معاملے پر طالبات نے کھل کر اپنی بات رکھی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم و بہتر تربیت خواتین کا تحفظ کر سکیں گی، مانسی یادو نامی خاتوں نے کہا کہ لڑکوں کو سمجھنا چاہیے کہ ایسا بالکل نہ کریں، وہیں دوسری طالبہ گنجن سنگھ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے لیے الگ تعلیم کا نظام ہو جس سے وہ شروع سے ہی محفوظ رہیں۔

واضح رہے کہ جنسی تشدد اور خواتین کے خلاف جرائم مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، سب سے اہم بات یہ ہے کہ ریاست اتر پردیش میں گزشتہ دنوں میں جنسی تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو نہ صرف حیران کن ہے بلکہ یہ ریاست بھر کی خواتین کے لیے ایک تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.