ETV Bharat / state

Bareilly Suicide Case: بریلی میں چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے کی خودکشی - بریلی میں طالبہ نے کی خودکشی

بریلی میں ساتویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ متاثرہ کی ماں کے مطابق بیٹی شام کو ایک کوچنگ سنٹر مین پڑھنے جاتی تھی۔ کافی دنوں سے پڑوس کا ہی رہنے والا امت پٹیل اسے پریشان کررہا تھا۔ student commits suicide in bareilly

بریلی میں چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے کی خودکشی

author img

By

Published : Aug 8, 2022, 5:19 PM IST

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی میں چھیڑ چھاڑ سے دلبرداشتہ جماعت سات کی ایک طالبہ نے خودکشی کرلی۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کی کوشش کررہی ہے۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ طالبہ کچھ لڑکوں کی چھیڑ خانی سے کافی دلبرداشتہ تھی اور اسی ضمن میں اس نے بدھ کو پھانسی لگا لیا۔ student commits suicide by hanging in bareilly

اہل خانہ نے نازک حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا جہاں ہفتہ کی دیر رات اس کی موت ہوگئی۔ متاثرہ کی ماں نے امت پٹیل کے خلاف تھانہ بتھری چین پور میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ رپورٹ درج کرنے کے بعد پولیس نے امت کی تلاش شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں پیر کو پولیس کی تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Woman Found Hanging to Death: کولگام میں درخت سے خاتون کی لاش لٹکتی ہوئی پائی گئی

متاثرہ کی ماں کے مطابق بیٹی شام کو ایک کوچنگ سنٹر مین پڑھنے جاتی تھی۔ کافی دنوں سے پڑوس کا ہی رہنے والا امت پٹیل اسے پریشان کررہا تھا۔ بدھ کو بیٹی کوچنگ گئی تھی تبھی امت نے اسے سرراہ روک لیا اور اس سے فحش باتیں کہیں، ساتھ ہی کسی سے بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ اس سے متاثرہ کافی دلبرداشتہ تھی اور اسی وجہ سے اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.