ETV Bharat / state

نوئیڈا: ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے آگاہی پروگرام منعقد - نوئیڈا میں ٹریفک نظام

ٹریفک پولیس کی جانب سے بھارتی آدرش ویدک گرلز انٹر کالج میں ایل ای ڈی دکھا کر ٹریفک ماہ کے موقع پر بیداری مہم چلائی گئی، جس کے تحت طلباء کو ٹریفک قوانین کے ساتھ ساتھ حلف بھی دلایا گیا۔

نوئیڈا: ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے آگاہی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں ٹریفک نظام کو مزید بہتر اور قابل رسائی بنانے کے لئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں۔

نوئیڈا: ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے آگاہی پروگرام منعقد
نوئیڈا: ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے آگاہی پروگرام منعقد

پولیس کمشنر گوتم بودھ نگر، ٹریفک پولیس افسران اور پولیس ٹیمیں اسکول کے طلباء اور ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آگاہی پروگرام منعقد کررہی ہیں۔

دراصل ٹریفک پولیس کی جانب سے بھارتی آدرش ویدک گرلز انٹر کالج میں ایل ای ڈی دکھا کر ٹریفک ماہ کے موقع پر بیداری مہم چلائی گئی۔، جس کے تحت طلباء کو ٹریفک قوانین کے ساتھ ساتھ حلف بھی دلایا گیا۔

اس کے علاوہ دیپ میموریل انسٹی ٹیوٹ، دیولا گریٹر نوئیڈا کے طلباء کو بھی ٹریفک قوانین اور ضوابط کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.