مظفر نگر: کانپور تشدد کے بعد حضور کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کے مطالبہ کو لے کر ایسا لگ رہا تھا کہ مظفر نگر میں ایک بار پھر سے احتجاجی مظاہرہ ہوگا جمعہ کی نماز کو لے کر مظفرنگر کا ماحول سرگرم تھا اس ماحول کو دیکھتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ پوری طرح سے مستعد نظر آیا۔
مظفر نگر میں احتجاج کے مدنظر پولیس نے سخت انتظامات کیے تھے، شہر کے مسلم علاقوں میں ڈرون کیمرے سے نظر رکھی گئی۔ سبھی مرکزی چوراہوں اور مساجد کے آس پاس پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران ضلع میں مسلسل گشت کرتے رہے۔ یہی وجہ رہی کہ پولیس کی سخت نگرانی کے بیج جمعہ کی نماز پرامن طریقے سے ادا کی گئی۔ جمعہ کی نماز پرامن طریقے سے ادا ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ نے راحت کی سانس لی۔
یہ بھی پڑھیں:
- Protest Against Nupur Sharma In Bhilwara: بھیلواڑا میں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف زبردست احتجاج
- Protest Against Nupur Sharma: رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص ہلاک
- Hurriyat Conference on Derogatory Remarks Against Prophet: پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز تبصرے پر کلُ جماعتی حریت کانفرنس کی سخت برہمی
- Protest Against Nupur Sharma in Jaipur: جےپور میں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف زبردست احتجاج
- Protest Against Derogatory Remarks in Kolkata: کولکاتا کے متعدد علاقوں میں نوپور شرما خلاف احتجاج