ETV Bharat / state

مظفر نگر:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی

مظفر نگر میں کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر تین روز کا لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کے پیش ںطر شہر کے تمام مرکزی چوراہوں پر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔ جس سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل ہو سکے۔

مظفر نگر:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی
مظفر نگر:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی
author img

By

Published : May 2, 2021, 7:25 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کا قہر جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے تین روز کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

مظفر نگر:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی

اس لاک ڈاؤن کا مقصد یہ ہے کہ کسی طرح کورونا پر قابو پایا جا سکے، اس تین روزہ لاک ڈاؤن کے مدنظر ضلع انتظامیہ بھی الرٹ ہو گئی ہے۔

صرف یہاں ضروری اشیاء کو ہی چھوٹ دی گئی ہے، بازار مکمل بند رہیں گے، شہر کے تمام مرکزی چوراہوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی ہے۔

لاک ڈاؤن میں کسی طرح کا کوئی لاپرواہی نہ ہو جس باعث پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ وہیں بازاروں میں گھومنے والوں کے چالان بھی کاٹے جارہے ہیں اور کچھ کو سخت ہدایت بھی دی جارہی ہیں۔

اس ضمن میں مظفرنگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے بھی عوام لاک ڈاؤن کی پیروی کرنے کی اپیل کی۔

انہوں کہا کہ بے وجہ گھر سے باہر نہ نکلے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں کریں ماسک، سینیٹائزر اور معاشرتی فاصلے پر خاص توجہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.