ETV Bharat / state

کورونا کو چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی - مرض کو چھپانے اور جان بوجھ کر نہ بتانے والوں کے خلاف سخت کاروائی

لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس کو چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس کو چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 6:08 PM IST

ریاست اترپردیش میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ مہلک وبا کوروناوائرس کو چھپانے اور پولیس، طبی عملے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے جمعرات کو لا ک ڈاؤن کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے مرض کو چھپانے اور جان بوجھ کر نہ بتانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی۔

لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس کو چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس کو چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے لوگوں کی طرف داری کرنے والوں اور ان کو تلاش نہ کرنے والے تھانیداروں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس، طبی عملے اور صفائی ملازمین پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ڈزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ اور این ایسے اے ایکٹ اور آئی پی سی کی دفعات کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ توڑ پھوڑ کیے جانے پر نقصان کی تلافی کے لیے شرپسند عناصر سے وصولی کی جائے اور ایسا نہ کرنے پر ان کی ملکیت ضبط کرلی جائے۔۔

لا ک ڈاؤن کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے مرض کو چھپانے اور جان بوجھ کر نہ بتانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی

انہوں نے مزید ہدایت دی کہ ہیلتھ ٹیم کے ساتھ پولیس ٹیم کو بھی بھیجاجائے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہاٹ سپاٹ علاقوں کو پوری طرح سے سیل کر،آمدورفت پر پوری سختی سے پابندی عائد کی جائے، اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سخت کاروائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہاٹ سپاٹ علاقوں میں نہ صرف میڈیکل، سینیٹائزیشن اور ڈور اسٹپ ڈلیوری ٹیمز کو ہی آمدو رفت کی اجازت دی جائے، اور ہاٹ سپاٹ والے علاقوں میں ہر گھر کو سینیٹائز کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.