ETV Bharat / state

ساکشی مہاراج کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار - ats team arrested mhammad gaffar

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے اے ٹی ایس کی ٹیم نے اناؤ کے رکن اسمبلی ساکشی مہاراج کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

اے ٹی ایس کی ٹیم نے ساکشی مہاراج کو دھمکی دینے والے کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:19 PM IST

ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو دھمکی دینے والوں کی گرفتاری کے بعد اب اے ٹی ایس کی ٹیم نے رکن اسمبلی ساکشی مہاراج کو غیر ملکی نمبر سے فحش کلامی کرنے والے اور بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے محمد غفار کو گرفتار کیا ۔

اے ٹی ایس کی ٹیم نے ساکشی مہاراج کو دھمکی دینے والے کو گرفتار کیا
اے ٹی ایس کی ٹیم نے ساکشی مہاراج کو دھمکی دینے والے کو گرفتار کیا

ملزم نے اناؤ کے رکن اسمبلی کو ایک غیر ملکی نمبر سے فون کرکے فحش کلامی کی تھی، ساتھ ہی ساکشی مہاراج کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔جس کے بعد اے ٹی ایس پورے معاملے کی تحقیقات میں لگ گئی۔

اے ٹی ایس نے دفعہ 508(اکسانا) 507( پہچان چھپاکر دھمکی دینا) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ترمیمی ایکٹ کے تحت اے ٹی ایس پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی تھی۔جس کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے محمد غفار کو گرفتار کیا ہے۔

ملزم کے پاس سے ایک موبائل فون، بھارتی پاسپورٹ، ادھار کارٹ، سیول آئی ڈی (کویت) برآمد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.