ایس ٹی ایف ذرائع نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ بریلی ساکن انعامی بدمعاش ٹنکو عرف رنکو پنڈت کو پنجاب کے پٹیالہ سے جمعہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتار بدمعاش کئی معاملوں میں پولیس کا کافی دنوں سے مطلوب چل رہا تھا۔ا سکی گرفتاری پر 25 ہزار روپئے کے انعام کا اعلان تھا۔