ETV Bharat / state

عوام کی صحت کے لیے انتظامیہ متحرک

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں اسٹیٹ لیگل سرویسز اتھارٹی کی جانب سے عوام کی صحت کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

عوام کی صحت کے لیے انتظامیہ متحرک، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 2:54 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:27 AM IST

خیال رہے کہ قانون کی باریکی جاننے کے لیے و قانونی دشواریوں سے بچنے کے لئے لیگل سرویسز اتھارٹی کا لمبے وقت سے بڑا اہم رول چلا رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ لیگل سرویسز اتھارٹی ضلع کے پچھڑے گاؤں میں کیمپ لگا کر عوام کو قانون کے بارے میں علم دیا کرتے تھے۔

عوام کی صحت کے لیے انتظامیہ متحرک، متعلقہ ویڈیو

اس کے علاوہ ان کی تمام دشواریوں کو سن کر مشورہ دیا کرتے تھے، لیکن اس مرتبہ صوبے کے لیگل سرویسز اتھارٹی کی جانب سے جاری ہوئی ایک پروگرام کے تحت اترپردیش میں رہنے والے تمام عوام کے لئے ایک سہولیت مہیا کرائی گئی ہے۔

جس میں اگر کسی بچے کو دل سے جڑی کوئی پریشانی ہے تو اس کے علاج کے لیے اسٹیٹ لیگل سرویسز اتھارٹی اپنے خرچے سے اس بچے کا علاج کرائے گی۔

اس پروگرام میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں کسی بھی اسپیشل کٹیگری کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے، یعنی کی اس پروگرام کا فائدہ پانے کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ غریب پریوار سے ہی تعلق رکھتے ہوں، اس میں امیر غریب جیسی کوئی بندشیں نہیں لگائی گئی ہے۔

لیگل سرویسز اتھارٹی یعنی لوگوں کو قانون کے بارے میں بہتر جانکاری دینے کے علاوہ ان کی صحت کو بھی درست کرنے کے لیے قدم اُٹھایا ہے۔

ضلع لیگل سرویسز اتھارٹی کی سکریٹری و جج صبیحہ خاتون نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع لیگل سرویسز اتھارٹی کا مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس اسکیم کا فائدہ پہنچے اور اس کے لیے لوگوں کو ہر طرح کی جانکاری ان تک پہنچائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے لئے ایڈمنسٹریشن کے افسروں کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ لوگ کسی بھی طرح سے ضرورت مندوں تک یہ خبر پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچ سکے۔

اس اسکیم کا فائدہ پانے کی لئے ضلع لیگل سرویسز اتھارٹی دفتر سے ایک فون دیا جاتا ہے جس میں پریشان بچے کی پوری ڈیٹیل ایک فوٹو اور اس کے آدھار کارڈ لگایا جاتا ہے۔

اس کے لئے کسی بھی طرح کا کوئی روپیہ نہیں لیا جاتا ہے یعنی شروع سے آخر تک کسی بھی طرح کا کوئی خرچ اس پریشان حال انسان کو نہیں کرنا ہوگا۔

اس میں کسی بھی طرح کی کوئی شرط شامل نہیں ہے اور نہ ہی اس کے لیے کسی خاص طبقے وغیرہ کی بندش نہیں لگائی گئی ہیں۔

ٹڈی یاواں علاقے سے آئے رام ناریش نے ضلع لیگل سرویسز اتھارٹی کی اس اسکیم کی کافی تعریف کی ہے کیونکہ ان کے پوتے کو دل کی بیماری ری ہے۔

تاہم ان کا خاندان اس لائق نہیں کہ وہ اس کا علاج کرا سکے، لہذا رام نریش نے لیگل سرویسز اتھارٹی سی فارم لیکر اسکو دفتر میں جمع کر اسٹیٹ لیگل سرویسز اتھارٹی مدد کے انتظار ہیں۔

Intro:قانون کی باریکی جاننے کے لیے وقانونی دشواریوں سے بچنے کے لئے ودھک سیوا پرادھکرن کا لمبے وقت سے بڑا اہم رول چلا رہا ہے ، ابھی تک ضلع ودھک سیوا پرادھکرن ضلع کے پچھڑے گاؤں میں کیمپ لگا کر عوام کو قانون کے بارے میں علم دیا کرتے تھے اس کے علاوہ ان کی تمام دشواریوں کو سن کر مشورہ دیا کرتے تھے،لیکن اس مرتبہ صوبے کے ودھک سیوا پرادھکرن کی طرف سے جاری ہوئی ایک پروگرام کے تحت اترپردیش میں رہنے والے تمام عوام کے لئے ایک سہولیت مہیا کرائی گئی ہے، جس میں اگر کسی بچے کو دل سے جڑی کوئی پریشانی ہے تو اس کے علاج کے لیے اسٹیٹ ودھک سیوا پرادھکرن اپنے خرچے سے اس بچے کا علاج کرائے گی، اس پروگرام میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں کسی بھی اسپیشل کٹیگری کی ڈیمانڈ نہیں کی گئی ہے، یعنی کی اس پروگرام کا فائدہ پانی کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ غریب پریوار سے ہی تعلق رکھتے ہوں، اس میں امیر غریب جیسی کوئی بندشیں نہیں لگائی گئی ہیں _Body:ودھک سیوا پرادھکرن یعنی لوگوں کو قانون کے بارے میں بہتر جانکاری دینا لیکن اس بار ودھک سیوا پرادھکرن نے عوام کس حد تک درست کرنے کا بھی بیڑہ اٹھایا ہے، ضلع ودھک سیوا پرادھکرن جس کے صدر ضلع کے ضلع جج ہوتے ہیں اور سیکریٹری ضلع کی سینئر جج ہوتے ہیں، جو وقت وقت پر کیمپ لگا کر لوگوں کو قانون کی باریکی کے بارے میں بتاتے ہیں لیکن اس مرتبہ اسٹیٹ ودھک سیوا پرادھکرن کی طرف سے ایک نئی اسکیم چلائی گئی ہے، جس میں پیدائش کے وقت سے ہی جن بچوں کے دل میں دیکھ ہوگی اس کو دور کرنے کے لئے ودھک سیوا پرادھکرن پورا خرچہ اپنی طرف سے اٹھائے گا اور ان کے بچوں کا علاج کرائے گا اس کے لیے ضلع میں رہنے والی عوام کو ہر طرح سے اطلاع کی جارہی ہے_

ضلع ودھک سیوا پرادھکرن کی سکریٹری قابل جج صبیحہ خاتون نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع ودھک سیوا پرادھکرن کا مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس اسکیم کا فائدہ پہنچے_ اور اس کے لیے لوگوں کو ہر طرح جانکاری ان تک پہنچائی جارہی ہے، اس کے لئے ایڈمنسٹریشن کے افسروں کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ لوگ کسی بھی طرح سے ضرورت مندوں تک یہ خبر پہنچائی اور پھر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچ سکے_ اس اسکیم کا فائدہ پانے کی لئے ضلع ودھک سیوا پرادھکرن دفتر سے ایک فون دیا جاتا ہے جس میں پریشان بچے کی پوری ڈیٹیل ایک فوٹو اور اس کے آدھار کارڈ لگایا جاتا ہے، اس کے لئے کسی بھی طرح کا کوئی روپیہ نہیں لیا جاتا ہے یعنی شروع سے آخر تک کسی بھی طرح کا کوئی خرچ اس پریشان حال انسان کو نہیں کرنا ہوگا، اس میں کسی بھی طرح کی کوئی چھپی شرط شامل نہیں ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی کٹگری وغیرہ کی بندش لگائی گئی ہیں_Conclusion:ٹڈییاواں علاقے سے آئے رام ناریش نام کے ایک شخص نے ضلع ودھک سیوا پرادھکرن کیسا سکیم کی کافی تعریف کی ہے کیونکہ ان کے خاندانی پوتے کو دل سے جوڑی دککت ہے لیکن ان کا خاندان اس لائق نہیں کہ وہ اس کا علاج کرا سکے، لہذا رام نریش نے ضلع ودھک سیوا پرادھکرن سی فارم لیکر اسکو دفتر میں جمع کر اسٹیٹ ودھک سیوا پرادھکرن مدد کے انتظار میں جٹ گیا ہے_
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.