ETV Bharat / state

وزیر صحت نے 12 ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی

اترپردیش کے وزیر صحت نے میرٹھ کے سرکٹ ہاؤس سے 12 ایمبیولینس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

وزیرصحت نےبارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 8:28 PM IST

وزیر صحت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایمبولینس جی پی ایس سسٹم سے لیس ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایمبولینس کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہے، پہلے ایمبیولینس صرف سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو داخل کرا سکتا تھا لیکن اب اگر کوئی بھی حادثہ ہوتاہے تو قریب کے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔

وزیرصحت نےبارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھائی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمہ صحت ریاست کے تمام میڈیکل شعبہ کو ڈیجیٹلائز کر رہی ہے جس کا راست طقور پر فائدہ یہ ہوگا کہ خون عطیہ کرنے والے کسی بھی ریاست یا کسی بھی ضلع میں خون حاصل کر سکتے ہیں۔

Intro:اترپردیش کے ریاستی وزیر صحت نے میرٹھ کے سرکٹ ہاؤس پر بارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھایا ہے.

Body:انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایمبولینس جی پی ایس سسٹم سے لیس ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ایمبولینس کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہے ہے وہ یہ ہے کہ پہلے ایمبولینس صرف سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو داخل کر سکتا تھا لیکن اب اگر کوئی بھی حادثہ ہوتا ہے تو قریبی کے ہسپتال میں داخل کل کیا جائے گا .

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کی محکمہ صحت ریاست کے تمام میڈیکل شعبہ کو ڈیجیٹل کر رہی ہے جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ خون عطیہ کرنے والے کسی بھی ریاست یا کسی بھی ضلعے میں حاصل کر سکتے ہیں.

Conclusion:بائٹ: وزیر صحت ڈاکٹر سدھارتھ ناتھ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.