ETV Bharat / state

بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پرائمری ہیلتھ سینٹر پر ہر اتوار کو لگنے والے آروگیہ میلے کی شروعات کر دی ہے۔

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:34 PM IST

بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات
بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات

اترپردیش کے بجنور میں وزیراعظم جن آروگیہ اسکیم کے تحت اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پرائمری ہیلتھ سینٹر پر اب ہر اتوار کو لگنے والے آروگیہ میلے کی شروعات کر دی ہے۔

جس کے تحت سرکاری ڈاکٹروں کے ذریعے ہر اتوار کو مریضوں کی صحت کی جانچ کی جائے گی، جس میں غریب پریوار اپنا علاج مفت میں کرا سکیں گے۔ اس اسکیم کے تحت دوائیاں بھی مفت دی جائیں گی۔

بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات۔ویڈیو

وہیں یوپی کے ضلع بجنور تھانہ سیوہارہ میں واقع پرائمری ہیلتھ سینٹر پر آروگیہ میلے کی آج شروعات کی گئی جس میں کثیر تعداد میں مریض اپنے چیک اپ کے لیے سینٹر پہنچے جہاں اسکیم میں شامل ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کرکے مفت میں دوائیاں بھی مہیا کرائیں۔

بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات
بجنور میں آروگیہ میلہ کی شروعات

حکومت کی کوشش ہے کی غریب کو اس اسکیم کے تحت بہتر علاج اور دوائیاں مہیا کرائی جائیں جس سے اسے قرض میں مبتلا نہیں ہونا پڑے۔

Intro:اینکر وزیراعظم جن آروگی اس سکیم کے تحت اترپردیش سرکار کے وزیراعلی نے پرائمری ہیلتھ سینٹر پر اب ہر اتوار کو لگنے والے آروگی ملکی کی شروعات ہوگئی ہے جس کے تحت صحت کے اعتبار سے مریضوں کی صحت کی جانچ کی جائے گی اسی کڑی میں آج ہیلتھ سینٹر پر شروعات کی گئی ہے جس میں کئی سرکاری ڈاکٹروں کی دیکھ ریکھ میں بچے بچے افراد خواتین نے میلے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوائیاں مفت میں ملنے سے غریب پریوار سرکار کی اس اسکیم سے بے حد خوش نظر آ رہا ہےBody:ویو یوپی کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارہ میں پرائم ہیلتھ سینٹر پر ارو گملے میلے کی شروعات کی گئی جسم کی ڈاکٹروں کی پینٹی ٹیم نے مریضوں کا چیک اپ کر مفت میں دوائیاں بھی مہیا کرائیں حالانکہ پہلے دن لگے ہیلتھ میلے میں کافی تعداد میں مریضوں نے شرکت کر سرکاری اسکیم کا فائدہ اٹھایا سرکار کی پیمائش ہے کی غریب علاج کے لیے کوئی قرض کے مکر جال میں نہ پھنسے . . . . . . بائٹ ڈاکٹر سنجے وکرمہ سرکاری ڈاکٹرConclusion:یوپی کے وزیر اعلی یوگی ادتیناتھ کی دیکھ میں یوپی میں ہر ضلع کے پرائمری ہیلتھ سینٹر و پر ہر اتوار کو اوگی ملے لگایا جائے گا
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:34 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.