ETV Bharat / state

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے محکمہ اسٹامپ کی پہل - اترپردیش میں اسٹامپ وینڈنگ کا لائسنس

نوجوانوں کو روزگار مہیا کرانے کے مقصد کے تحت محکمہ اسٹامپ نے ایک بڑی پہل کی ہے۔

Stamp department initiative to provide employment to youth
نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے محکمہ اسٹامپ کی پہل
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:44 PM IST

اترپردیش میں محکمہ اسٹامپ اب ہر خواہشمند کو اسٹامپ وینڈنگ کا لائسنس دے گا جبکہ کچہری کے علاوہ دیگر مقامات پر اسٹامپ کی فروخت پر عائد پابندی کو ہٹا دیا گیا ہے۔

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے محکمہ اسٹامپ کی پہل

کچہری کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی اسٹامپ کی فروخت کی اجازت کے بعد اب ہر کوئی کسی بھی مقام پر اسٹامپ فروخت کرسکتا ہے۔

ریاستی وزیر رویندر جیسوال نے بارہ بنکی کے دورہ کے موقع پر بتایا کہ محکمہ اسٹامپ نے روزگار مہیا کرانے کی غرض سے ہر خواہشمند کو وینڈنگ کا لائسنس دینے کےلیے قانون میں تبدیلی کی ہے۔ اب کوئی بھی شخص کہیں بھی اسٹامپ کو فروخت کرسکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسٹامپ کی فروخت کرنے کے خواہشمند افراد کو محکمہ کو درخواست دے سکتے ہیں تاہم انہیں لائسنس مہیا کیا جائے گا۔ انہوں نے رجسٹری آفس میں بھی اسٹامپ کی کمی کو جلدازجلد دور کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.