ETV Bharat / state

PM Face: وزیراعظم کے عہدے کے لیےاکھلیش یادو پرفیکٹ امیدوار، ایس ٹی حسن - ایس پی رکن پارلیمان ایس ٹی حسن

ایس پی رکن پارلیمان ایس ٹی حسن نے کہا کہ 'اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے پرفیکٹ امیدوار ہیں۔ وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ اپوزیشن مل کر طے کرے گا۔' ST Hasan on Akhilesh yadav

'اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے پرفیکٹ امیدوار'

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 9:05 AM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے ایس پی سے رکن پارلیمان ایس ٹی حسن سے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے اکھلیش یادو کے نام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے بہت پرفیکٹ امیدوار ہیں۔ پوری اپوزیشن متحد ہوکر الیکشن لڑے گی۔ وزیراعظم کون بنے گا اس کا فیصلہ تمام ارکان پارلیمنٹ کریں گے۔ حالانکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ایس پی کے ممبران اسمبلی کی تعداد زیادہ ہوئی تو اکھلیش یادو میں کوئی کمی نہیں ہے، وہ ایک وزیر اعظم کے لیے پرفیکٹ امیدوار ہیں۔ Akhilesh Yadav Perfect Candidate For PM

'اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے پرفیکٹ امیدوار'

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بی جے پی سے اتحاد توڑ کر اپوزیشن جماعتوں سے ہاتھ ملایا اور دوبارہ بہار کے وزیر اعلیٰ بن گئے۔ بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے بعد اپوزیشن کو نتیش کمار جیسا بڑا چہرہ مل گیا ہے۔ اب یہ چرچا ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں نتیش کمار پی ایم نریندر مودی کے خلاف میدان میں آ سکتے ہیں۔ ایسے میں جب مرادآباد کے رکن پارلیمان ایس ٹی حسن سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے چہرہ ہو سکتے ہیں، تو انھوں نے کہا کہ اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے پرفیکٹ امیدوار ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Population Ratio Of India: رکن پارلیمان ایس ٹی حسن کا آبادی میں اضافے پر متضاد بیان

انہوں نے کہا کہ 'اگر ایس پی کے 70 سے 75 ایم پی جیتتے ہیں تو اکھلیش یادو کا حق بنتا ہے، لیکن اس کے لیے اپوزیشن کا اتحاد نہیں ٹوٹ سکتا۔ پوری اپوزیشن متحد ہوکر الیکشن لڑے گی۔ وزیراعظم کون بنے گا اس کا فیصلہ تمام ارکان پارلیمنٹ کریں گے۔ وزیراعظم کون بنے گا اس کا فیصلہ انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ہی ہو گا۔ نتیش کمار ملک کے بڑے لیڈر ہیں، ان سے بھی بڑی غلطیاں ہوئی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.