ETV Bharat / state

Khelo India Women's Hockey: وزیر کھیل نے کھیلو انڈیا ویمنز ہاکی لیگ انڈر 22 کا افتتاح کیا

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور ہاکی انڈیا کو مشترکہ طورپر قومی سطح کی پہلی کھیلو انڈیا لیگ Anurag Thakur Inaugurates Khelo India Women's Hockey League منعقد کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے لیگ کی اہمیت پر ورشنی ڈالی اور کہا کہ "ہمارے تمام کھلاڑی سال بھر بہت محنت سے تربیت حاصل کرتے ہیں، کیونکہ انہیں مستقبل میں بڑے مقابلوں کے لیے خود کو تیار کرنے کا یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

کھیلو انڈیا ویمنز ہاکی لیگ
کھیلو انڈیا ویمنز ہاکی لیگ
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 8:04 PM IST

مرکزی وزیر کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں پہلی قومی سطح کی کھیلو انڈیا خواتین ہاکی لیگ (انڈر 21) کا Anurag Thakur Inaugurates Khelo India Under 21 Women's Hockey League باضابطہ افتتاح کیا۔

انوراگ ٹھاکر کے ساتھ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت نشیتھ پرمانک اور انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نریندر بترا اور دیگر معززین شامل تھے۔ لیگ میں فاتحین کے لیے 30 لاکھ روپے، MYAS کی جانب سے 15 لاکھ اور ہاکی انڈیا کی جانب سے 15 لاکھ روپے کا نقد انعام رکھا گیا ہے۔

15 سے 21 دسمبر تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر 14 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پہلے مرحلے کے دوران 42 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرا اور تیسرا مرحلہ اگلے سال کے شروع میں کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور ہاکی انڈیا کو مشترکہ طور پر پہلی قومی سطح کی کھیلو انڈیا لیگ منعقد کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے لیگ کی اہمیت پر ورشنی ڈالی اور کہا کہ "ہمارے تمام کھلاڑی سال بھر بہت محنت سے تربیت حاصل کرتے ہیں،کیونکہ انہیں مستقبل میں بڑے مقابلوں کے لیے خود کو تیار کرنے کا یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے مقابلوں میں شرکت کے لئے ایتھلیٹس کو محنت کرنی پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں کھیلوں کے دیگر شعبوں کے لیے بھی لیگز کا انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2015 کے بعد دھیان چند اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والا یہ پہلا بڑا پروگرام ہے۔

پرمانک نے کہا کہ وزیراعظم مودی کے ویژن کی قیادت میں ہم اس لیگ کے ذریعے چیئر 4 انڈیا کی مہم کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ایسے بہت سے نوجوان کھلاڑی ہیں جو ہمیشہ ان کی مدد کریں گے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم کھیلوں کے میدان میں اپنا پرچم بلند رکھیں۔"

آئی او اے کے صدر بترا نے کہا کہ یہ لیگ ہاکی کو ہندوستان کے ہر حصے میں پہنچانے کے لئے مددگار ثابت کرے گی۔

مزید پڑھیں:مرکزی وزیر کے ہاتھوں کھیلو انڈیا پروگرام کا افتتاح

وزارت برائے امور نوجوانان اور کھیل کی طرف سے پچھلے 5-6 سالوں میں بہت زیادہ تعاون حاصل رہا ہے اور اس مثبت رویہ نے اس سال اولمپکس میں ہاکی کے لیے بہت اچھے نتائج حاصل کرنے میں مدد کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.