ETV Bharat / state

مئو: کھیل مقابلوں کا انعقاد - اتر پردیش خبریں

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں پوسٹ گریجویٹ سطح کے کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ضلعی سطح پر بی ایڈ اور بی ٹی سی طلبا و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔

کھیل مقابلوں کا انعقاد
کھیل مقابلوں کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 11:37 AM IST

اس دوران کبڈی،کھو کھو، اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ کے زیر اہتمام یہ پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔

کھیلکھیل مقابلوں کا انعقاد، دیکھیں ویڈیو

یہاں منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی انٹر ڈویژن مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔

کنوینر راجیندر کمار نے بتایا کہ اس میں کبڈی، والی بال اور دوڑ مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس پروگرام کے انچارج دینا ناتھ یادو نے بتایا بچوں کے اندر کھیل کے ذریعے ڈسپلن، وقت کی پابندی کےساتھ آپسی اتحاد بھی پیدا ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کے ذریعے ، اسکول، خاندان اور سماج کے تئیں ان میں جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو میں پوسٹ گریجویٹ لیول کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے. اس موقع پر ضلعی سطح پر بی ایڈ اور بی ٹی سی طلبا و طالبات نے حصہ لے رہے ہیں. . اس دوران کبڈی ،کھو کھو ،اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے.

Body:ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف یجوکیشنل ٹریننگ کے زیر اہتمام یہ ایونٹ منعقد کئے جارہے ہیں. یہاں منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی انٹر ڈویژن مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے.

بائٹ. راجندر کمار، کنوینر
دینا ناتھ یادو، ایونٹ انچارج

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.