ETV Bharat / state

بارہ بنکی : محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے لئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام - محکمہ جنگلات بارہ بنکی خبر

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 27 دسمبر 2020 کو محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے لئے وائیلڈ لائیف تحفظ کے موقع پر ایک خاص ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے لئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 8:39 PM IST

بارہ بنکی میں ہونے والے ورکشاپ میں جنگلی جانداروں پر ہونے والے جرائم اور ان پر موثر کارواہی کے بارے میں ماہرین نے مختلف جانکاریاں فراہم کیں اور اس کے تحفظ اور روک تھام کے لیے تجاویز بھی بتائیں۔

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے لئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام

اس موقع پر 8 کروڑ شجر لگاکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے کے لئے محکمہ جنگلات کے افسران کو سند دی گئی۔

ورکشاپ کے مہمان خصوصی بارہ بنکی کے پولیس سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو وائیلڈ لائف کرائم کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دی۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس نمٹنے کے کے لیے تجاویز و ہدایات بھی جاری کیں۔

مزید پڑھیں: اے ایم یو صد سالہ تقریبات کے موقع پر مفت کمبل تقسیم

ورکشاپ کو ٹرٹل سروائیول الائنس فاؤنڈیشن انڈیا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیلیندر سنگھ نے بھی محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو ضروری جانکاری فراہم کی۔

انہوں نے بتایا کہ جیسے جیسے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، ویسے ویسے وائیلڈ لائیف جرائم کو روکنے کے لیے چیلینجز میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس سمت میں بھی عوامی بیداری پر بھی زور دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.