ETV Bharat / state

کیا سینٹائزر لگانے سے نماز نہیں ہوتی؟ - اترپردیش نیوز

مہلک و خطرناک بیماری کورونا وائرس کی زد میں پوری دنیا ہے جس سے بچنے کے لیے سینٹائزر استعمال کیے جارہے ہیں۔ ایسے میں رمضان المبارک ہے اور فرزندان توحید عبادات میں مصروف ہیں، ان کے سامنے کئی نئے مسائل درپیش ہیں۔

کیا سینٹائزر لگانے سے نماز نہیں ہوتی؟
کیا سینٹائزر لگانے سے نماز نہیں ہوتی؟
author img

By

Published : May 1, 2020, 4:31 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے معروف عالم دین مفتی ہارون رشید نقشبندی نے سے سوال کیا کہ کیا سینیٹائز استعمال کے بعد نماز ہو جائے گی یا انسان ناپاک ہو جائے گا؟

انہوں نے اس کا جواب دیا کہ اگر 70 یا 80 فیصد الکحل شامل ہے تو بلاشبہ وہ شراب کے حکم میں ہے اور شراب ناپاک ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ایسے میں جسم کے جس اعضاء پر سینیٹایز کا استعمال کیا گیا ہو اس کو اچھے طریقے سے دھولیں اور پھر نماز ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر سینیٹائز پورے جسم پر کیا گیا ہے تو بغیر غسل کے نماز ادا نہیں ہوگی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مساجد کو سینیٹائز نہ کیا جائے اس سے بچایا جائے۔کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ مساجد میں نماز نہیں پڑھ رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ گھروں میں نماز باجماعت ادا کر رہے ہیں ۔

ایسے میں انہوں نے بتایا کہ کیا عورتیں جماعت قائم کر سکتی ہیں، لیکن عورتوں کی جماعت کے شرائط میں یہ ہے کہ وہ صف میں رہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوشل ڈسٹنسنگ کے ذریعے نماز باجماعت ادا کرنا مشکل ہے، ایسے میں حکم موجود ہے کہ انفرادی طور پر نماز ادا کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.