ETV Bharat / state

72nd Constitution Day: اے ایم یو میں یوم آئین کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد - آئین کی تمہید

یوم آئین تقریبات Constitution Day Program کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (AMU) کے مختلف شعبوں اور دفاتر میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اساتذہ، طلبہ اور غیر تدریسی عملے نے آئین کی تمہید پڑھی اور آئین میں درج جمہوری نظریات اور اقدار کے تئیں اپنی وابستگی اور اعتقاد کا اعادہ کیا۔

72nd Constitution Day: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم آئین کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:30 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور VC Tariq Mansoor نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے آئین کی بنیادی خصوصیات Fundamental Characteristics بے مثال ہیں اور دنیا کے دیگر ممالک بھی اس سے اتفاق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے آئین Indian Constitution کا احترام کرے اور اس کی پیروی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے دائرہ اختیار میں کام کرے۔

72nd Constitution Day: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم آئین کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد
72nd Constitution Day: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم آئین کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد

شعبہ فزکس میں پروفیسر بی پی سنگھ (چیئرمین) نے تمہید پڑھ کر اس آئین کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے شعبہ فزکس کی کامیابیوں پر بھی بات کی اور قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے رہنما خطوط کے مطابق بین المضامین تحقیق کی ضرورت پر زور دیا۔ پروفیسر بی پی سنگھ نے پاور پوائنٹ پر پرزینٹیشن کے ذریعے آئین کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

پروفیسر آفتاب عالم (چیئرمین، شعبہ اسٹریٹیجک اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز) نے اس موقع پر تاریخ، اہمیت اور انفرادیت کو تفصیل سے بیان کیا اور آئین کی ڈرافٹنگ کمیٹی کے ارکان کے انتخاب کے عمل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے آئین میں درج بنیادی فرائض اور رہنما اصولوں اور شہریوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی بتایا۔

پروفیسر شاہد حسین (شعبہ فزکس) نے آئین کی اہمیت پر بات کی جبکہ ڈاکٹر جے پرکاش نے پروگرام کی نظامت کی۔

شعبہ ابلاغ عامہ میں شعبہ کے سربراہ پروفیسر پتاباس پردھان نے آئین کی تمہید پڑھتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کی بنیادی اقدار کی عکاسی ہے۔ آئین کی نمایاں خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر پردھان نے کہا کہ بھارت کا آئین ممتاز قانون ساز، ماہر معاشیات اور سماجی مصلح ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا ترقی پسندانہ کارنامہ ہے اور اس پر عمل کرنا تمام شہریوں کا فرض ہے. ڈاکٹر گوپال کرشنا ساہو، ڈاکٹر پروین اور محمد انس نے آئینی اقدار کے تحفظ کے عہد کی تجدید کے بارے میں بات کی۔

یہ بھی پڑھیں: 72nd Constitution Day: یوم آئین کے موقع پر پارلیمنٹ میں تقریب

شعبہ قانون میں پروفیسر حشمت علی خان نے آئین کی تمہید پڑھ کر سنائی۔ پروفیسر وسیم علی اور ڈاکٹر سید علی نواز زیدی نے آئین کی اہمیت اور تاریخ پر تقاریر کیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا آئین سپریم ہے کیونکہ جو لوگ عوام کی طرف سے فیصلہ لیتے ہیں وہ رائے عامہ کے منصفانہ نمائندگی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.