ETV Bharat / state

یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام

اس پروگرام میں بچوں نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی پھانسی پر مبنی ڈرامے پیش کیے، تینوں شہیدوں کو پھانسی دینے کے منظر کو دیکھ کر شائقین کی آنکھوں میں آنسوں نکل آئے۔

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 10:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 31 میں بی ایس میموریل پبلک اسکول کے بچوں نے شہید بھگت سنگھ پارک میں یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام کیا۔

یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام
یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام

اس پروگرام میں بچوں نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی پھانسی پر مبنی ڈرامے پیش کیے، تینوں شہیدوں کو پھانسی دینے کے منظر کو دیکھ کر شائقین کی آنکھوں میں آنسوں نکل آئے۔

یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام
یوم شہدا کے موقع پر 'ایک شام شہیدوں کے نام' پروگرام کا اہتمام

تقریب میں اداکاروں نے حب الوطنی پر مبنی گیتوں پر اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پروگرام کے کنوینر اور پرنسپل راجیش کمار نے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں سے بچوں اور بڑوں میں حب الوطنی کے جذبات میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آصف علی نے لڑا تھا بھگت سنگھ کا مقدمہ

اس موقع پر چودھری بالی سنگھ، سماج وادی پارٹی کے رہنما سنیل چودھری، سابق سماجوادی پارٹی کے ضلع ترجمان راگھویندر دبے، سماج وادی پارٹی کے صدر ریشپال اوانا، کسان ایکتا سنگھ کے قومی صدر سورن پردھان، ارجن پرجاپتی دیگر موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.