ETV Bharat / state

Prayers For Stranded Indians in Ukraine: یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام - بھارتی شہریوں کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام

مظفر نگر کے شعر پور گاؤں میں واقع مدرسہ دارالقرآن میں آج یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں Stranded Indians in Ukraine کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور وزیراعظم سے سبھی بھارتی شہریوں کے وطن واپسی کا مطالبہ کیا گیا۔ Prayers For Stranded Indians in Ukraine

Prayers For Stranded Indians in Ukraine: یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 10:13 PM IST

یوکرین میں پھنسے سولہ ہزار بھارتی شہریوں کو باحفاظت واپسی کو لے کر جہاں وزیراعظم نریندر مودی سنجیدہ نظر آرہے ہیں وہیں یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کی سلامتی کے لیے اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں جمعہ کی نماز کے بعد مسجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ Prayers For Stranded Indians in Ukraine

Prayers For Stranded Indians in Ukraine: یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام

دراصل مظفر نگر کے شعر پور گاؤں میں واقع مدرسہ دارالقرآن میں آج یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور وزیراعظم سے سبھی بھارتی شہریوں کے وطن واپسی کا مطالبہ کیا گیا۔ Prayers For Stranded Indians in Ukraine

یہ بھی پڑھیں: Stranded Indians in Ukraine: یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کی کوشش تیز، نئی ایڈوائزری جاری

یوکرین میں ڈاکٹر کی تعلیم حاصل کرنے گیے مظفر نگر کے ایک طالب علم کے بھائی خلیل الرحمن نے بتایا کہ ہم اپنے بھائی اور سبھی بھارتی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کے لئے ملک کے وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں۔ آج ہم نے ان سبھی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا تاکہ سبھی طلبا بحفاظت واپس آ سکیں۔ Prayers For Stranded Indians in Ukraine

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.