ETV Bharat / state

Special prayer for protection of Al-Aqsa Mosque فلسطین اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام - مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام

حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ میں اسرائیل کی مسلسل غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کے ہلاکت پر اج لکھنو کے متعدد مساجد میں مسجد اقصی بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ special prayer for protection of Palestine and Al-Aqsa Mosque in lucknow

فلسطین اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 13, 2023, 3:24 PM IST

Updated : Oct 13, 2023, 4:31 PM IST

فلسطین اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام

لکھنو: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ میں اسرائیل کی مسلسل غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کے ہلاکت پر اج لکھنو کے متعدد مساجد میں مسجد اقصی بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا لکھنو کے عیش باغ عید گاہ میں تعمیر مسجد میں شاہی امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے نماز جمعہ کے بعد مصلیان کے ساتھ خصوصی دعا کی جس میں انہوں نے فلسطین کی حفاظت مسجد اقصی کی حفاظت بیت المقدس کی حفاظت کے لیے رب العالمین سے التجا کی اور دعا کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اور حماس کے مابین جنگ جاری ہے جس میں ہزاروں فلسطینیوں کی ہلاکت کی خبریں سامنے ارہی ہیں فلسطین میں پانی بجلی اور کھانے کی شدید قلت ہے ایسے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو فلسطین میں ان تمام چیزوں کے فراہم کرنے پر توجہ دینا چاہیے انہوں نے اپیل کیا کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری جنگ ختم ہوں امن و امان برقرار ہو تاکہ ناجائز خون نہ بہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hamas Israel War حماس اسرائیل جنگ: غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کی سازش؟

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے تمام مسلمانوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ کسی قسم کی خلفشار کا شکار نہ ہوں امن و امان قائم رکھیں اور فلسطین اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے دعا کریں۔

Last Updated : Oct 13, 2023, 4:31 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.