ETV Bharat / state

یوم جمہوریہ پر مدرسہ طلبہ کو خاص عہد دلایا گیا - اترپردیش نیوز

بارہ بنکی میں تمام اداروں کی طرح مدارس میں بھی یوم جمہوریہ کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم جمہوریہ پر مدرسہ طلبہ کو خاص عہد دلایا گیا
یوم جمہوریہ پر مدرسہ طلبہ کو خاص عہد دلایا گیا
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 1:06 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:19 PM IST

یوم جمہوریہ کو لیکر مدارس طلبہ میں کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔ شدید سردی اور کہرے کے باوجود طلبہ مدارس پہونچے اور پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ گایا۔ اس موقع پر انہیں ایک خصوصی عہد بھی کرایا گیا۔

یوم جمہوریہ پر مدرسہ طلبہ کو خاص عہد دلایا گیا، دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع مدرسہ دارالعلوم میں ضلع اقلیتی بہبود افسر نے طلبہ کو یہ عہد دلایا۔ یہ عہد آئین اور ملک کے تحفظ کی تھی۔

حکومت کی ہدایت پر یہ عہد تمام مدارس میں کرائی گئی ہے۔ اس کا مقصد مدارس طلبہ کو آئینی حقوق کے تئیں بیدار کرنا ہے۔

مدرسہ دارالعلوم میں یوم جمہوریہ کو لیکر طلبہ میں خاصہ جوش نظر آیا۔ طلبہ ترنگی چیزوں سے لدے نظر آئے اور جم کر یوم جمہوریہ کا جشن منایا۔

Intro:بارہ بنکی میں تمام اداروں کی طرح مدارس میں بھی یوم جمہوریہ کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے. یوم جمہوریہ کو لیکر مدارس طلبہ میں کافی جوش دیکھا جا رہا ہے. شدید سردی اور کہرے کے باوجود طلبہ مدارس پہونچے اور پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ گایا. اس موقع پر انہیں ایک خصوصی عہد بھی کرایا گیا.

Body:بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع مدرسہ دارالعلوم میں ضلع اقلیتی بہبود افسر نے طلبہ کو یہ عہد دلایا. یہ عہد آئین اور ملک کے تحفظ کی تھی. حکومت کی ہدایت پر یہ عہد تمام مدارس میں کرائی گئی ہے. اس کا مقصد مدارس طلبہ کو آئینی حقوق کے تئیں بیدار کرنا ہے. مدرسہ دارالعلوم میں یوم جمہوریہ کو لیکر طلبہ میں خاصہ جوش نظر آیا. طلبہ ترنگی چیزوں سے لدے نظر آئے اور جم کر یوم. جنہویہ کا جشن منایا.
بائیٹ 1 عبد المجیب قاسمی، پرنسپل مدرسہ دارالعلوم
بائیٹ 2 سون کمار، ضلع اقلیتی بہبود افسر

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.