ETV Bharat / state

Ramadan 2022: اے ایم یو میں رمضان المبارک کا خاص اہتمام - aligarh muslim university during ramadan

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں رمضان المبارک کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے، یونیورسٹی کی دفاتر کے اوقات میں تبدیلی کردی جاتی ہے، اس کے علاوہ عبادت کے لیے تمام طرح کے انتظامات AMU Special Arrangements for Ramadan کیے جاتے ہیں۔

اے ایم یو میں رمضان المبارک کا خاص اہتمام

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 4:12 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں رمضان المبارک مہینے کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ یونیورسٹی کی دفاتر کے اوقات میں تبدیلی سے لے کر، نماز، روزہ، تراویح، صحری و افطار، قرآن پاک کی تلاوت تک شامل AMU Special Arrangements for Ramadan ہے۔

رمضان المبارک مہینے میں تمام اہل ایمان کثرت سے عبادت کرتے ہیں، اللہ اس مہینے میں نیکیوں کے عذر میں اضافہ کردیتا ہے، رمضان المبارک کا روزہ ہر عاقل، بالغ اور مسلمان پر فرض ہے۔ اس ماہ میں نماز تراویح، پنج وقتہ نماز، زکوٰۃ اور روزہ کثرت سے ادا کیا جاتا ہے، جو اللہ کو انتہائی پسندیدہ ہیں۔

اس حوالے سے سرسید اکیڈمی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد نے بتایا 1968 میں جب میں یونیورسٹی میں آیا تھا تب سے دیکھتا آ رہا ہوں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں یونیورسٹی کیمپس میں رمضان کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ کلاسس اور دفاتر کی اوقات میں تبدیلی کردی جاتی ہیں، پروگرام میں کسی بھی طرح کے کھانے پینے کی اشیاء دستیاب نہیں کرائی جاتی اس کے علاوہ ہاسٹل کی مساجد میں تراویح اور قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام کیا Ramadan 2022 جاتا ہے۔

ویڈیو

پندرہ سو طالبات کی صلاحیت والے یونیورسٹی کے سب سے بڑے ہال بیگم عزیز النساء ہال کی وارڈن نے رمضان کے حوالے سے بتایا کہ یہاں ہال کے ریڈنگ روم میں تراویح، نماز اور قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام کرتے ہیں اب یہ طالبات کے اوپر ہوتا ہے کہ چاہے تو وہ اپنے کمرے میں ہی عبادت کریں یا پھر ریڈنگز روم میں آکر، سحری اور افطاری کو طالبات کے کمروں میں دستیاب کرایا جاتا ہے۔ 18 سال سے کم عمر کے حافظ قرآن کے ساتھ طالبات باجماعت تراویح ادا کرتیں ہیں۔

مزید پڑھیں:

رمضان المبارک کے مہینے میں سبھی دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلیں گے۔ جبکہ جمعہ کے روز دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔ دفتری اوقات کے درمیان میں کوئی وقفہ نہیں ہوتا۔ اے ایم یو میں تقریبا آٹھ ہزار تدریسی و غیر تدریسی عملہ تعینات ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.