مرکزی وزیر نے سنگھ کے حامیوں کے ذریعے ووٹرز کو دھمکانے کا الزام عائد کیا۔
ویڈیو میں ٹویوٹا فورچیونر کار کی ایک طرف مینکا گاندھی اور دوسری طرف سونو سنگھ نظر آ رہے ہیں۔
گاندھی ویڈیو میں اپنے سیاسی حریف کو انتباہ دے رہی ہیں کہ ان کی 'دبنگئی' نہیں چلے گی جبکہ سنگھ یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ انہوں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے۔