ETV Bharat / state

سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش کو یوم خواتین کے طورپر منانے کا فیصلہ

معروف خاتون رہنما و ریاست اترپردیش کی سابق گورنر سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش کو 'یوم خواتین' کے طور پر ہر برس 13 فروری کو منایا جاتا ہے۔

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 7:13 AM IST

یومِ خواتین کے سماج وادی پارٹی کا ریاستی سطح پر پروگرام

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے دفتر پر ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئی۔

اس میٹنگ میں سماج وادی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ 13 فروری 2021 کو سابق گورنر سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔

خیال رہے کہ بھارت کی آزادی کے بعد سروجنی نائیڈو اتر پردیش کی پہلی خاتون گورنر بنی تھیں۔

وہ 13 فروری 1879 کو پیدا ہوئی تھیں۔انھوں نے جدجہد آزادی میں حصہ لیا تھا اور آزادی کے بعد بھی انھوں نے ملک و قوم کے لیے بہت کچھ کیا۔

مزید پڑھیں:مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کا احتجاج

سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر جے ویر سنگھ نے کہا کہ ضلع پنچایت الیکشن کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مرادآباد میں 39 وارڈ ہیں، کون سے وارڈ میں کس امیدوار کو اتارنا ہے۔ضلع پنچایت کے الیکشن میں اکھلیش یادو کے ذریعہ کئے گئے کاموں اور ترقی کے نام پر ہم عوام سے ووٹ مانگیں گے اور بی جے پی کے جھوٹے وعدوں اور ناکامیوں کو عوام کے سامنے اجاگر کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.