ETV Bharat / state

دیوبند: پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سماجوای پارٹی کا احتجاج - ایس ڈی ایم کو میمورنڈم

دیوبند میں آج سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک انوکھا احتجاج کیا۔

دیوبند: پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سماجوای پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:42 PM IST

سماج وادی پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں موٹر سائیکل کو بیل گاڑی پر رکھ کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ایس ڈی ایم دفتر پہنچے اور ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔

دیوبند: پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سماجوای پارٹی کا احتجاج

میمورنڈم میں کہا گیا کہ جب سے بی جے پی حکومت برسراقتدار آئی ہے مہنگائی میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور اب تو تیل کی قیمتوں میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ ایک مرتبہ پھر عوام کو بیل گاڑی چلانا پڑے گی اور اسی پر سفر بھی کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.