ETV Bharat / state

اترپردیش: ایس پی کے چار ایم ایل سی بی جے پی میں شامل - up news

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے چار رہنما سوتنتر دیو سنگھ کی قیادت بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔

اترپردیش: ایس پی کے چار ایم ایل سی بی جے پی میں شامل

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 2:23 PM IST

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے چار رکن اسمبلی(ایم ایل سی) نریندر بھاٹی، سی پی چندرا، روی شنکر سنگھ اور رما نرنجن بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ کی قیادت میں ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ اور ڈاکٹر دنیش شرما کی موجودگی میں چار ایم ایل سی نے شمولیت اختیار کی۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر سنگھ نے کہا کہ چار ایم ایل سی جو بی جے پی خاندان کا حصہ بنے وہ ایس پی کے مضبوط لیڈر رہے ہیں۔ ان کے بی جے پی میں شامل ہونے سے پارٹی کی مضبوط بنیاد مزید وسیع ہو جائے گی۔ انہوں نے چاروں لیڈروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے میں ایس پی کے نچلی سطح کے کارکنوں کو بی جے پی کی پالیسیوں سے جوڑیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.