ETV Bharat / state

بیوی اور بیٹے سمیت اعظم خان کو سات دنوں کی عدالتی تحویل

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 1:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خاں، ان کی اہلیہ و رکن اسمبلی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم رامپور کورٹ میں ہوئے حاضر ہوئے تھے۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو سات دنوں کی جیل

آج تینوں افراد رامپور کورٹ میں حاضر ہوئے تھے اور اس دوران پولیس سکیورٹی کا سخت بندوبست رہا، تینوں نے کورٹ میں اپنی ضمانتی درخواست دائر کیں جس پر جج صاحب نے دوپہر ایک بجے کا وقت دیا تھا۔

فرضی پیدائش سرٹیفیکیٹ کے معاملے میں عدالت نے انھیں یہ سزا سنائی

اعظم خان نے وکیل نے اس تعلق سے بتایا کہ کورٹ کی جانب سے متعدد دفعہ بلائے جانے کے بعد بھی اعظم خان کورٹ میں حاضر نہیں ہوئے تھے، غیر حاضری کے سبب عدالت نے کئی دفعہ اعظم خان، عبد اللہ اعظم، اور تزئین فاطمہ کے خلاف ضمانتی و غیر ضمانتی وارنٹ بھی جاری کیے تھے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ان پر جتنے بھی معاملے درج ہیں ان سب میں ضمانت عرضی داخل کی گئی ہیں کیونکہ اس میں عدالت پر بھی کافی بوجھ بڑھ جاتا ہے اب کتنی عرضیوں پر کب سماعت کرتے ہیں اور کتنی عرضیوں پر بعد میں سماعت کی جائے گی؟

لیکن عدالت نے اعظم خان کو دو مارچ تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حم دیا ہے اور ساتھ ہی ان کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فرضی پیدائش سرٹیفیکیٹ کے معاملے میں عدالت نے انھیں یہ سزا سنائی ہے۔ اس معاملے کی آئندہ سماعت دو مارچ کو ہوگی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.