ETV Bharat / state

بیٹے کا مردہ جسم باپ کے کلینک سے برآمد

ڈاکٹر والد کے کلینک سے بیٹے کا مردہ جسم ملنے سے سنسنی پھیل گئی ۔

بیٹے کا مردہ جسم باپ کے کلینک سے برآمد
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 8:42 AM IST

ریاست اترپردیش میں ہردوئی محلہ برہانہ میں ڈاکٹر گنگا پرساد کے بیٹے ویویک کی گولی لگنے سے مشتبہ حالت میں موت ہو گئی جس کا مردہ جسم گھر سے قریب والد کے کلینک میں زمین پر پڑا ہوا ملا۔

واقعے کی اطلاع کلینک میں موجود لوگوں نے پولیس کو دی، جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔

بیٹے کا مردہ جسم باپ کے کلینک سے برآمد۔ویڈیو

واضح رہے کہ ہردوئی ، اے ایس پی گیاننجے سنگھ، نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا یہ واقعہ خود کشی اور قتل دونوں طرف اشارہ کر رہا ہے جس کی گتھی سلجھانے کے لیے پولیس ٹیم تفتیش کر رہی ہے،پوسٹ مارٹم کی رپورت آنے کے بعد آگے کی کاروائی کی جائے گی۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں آج ڈاکٹر کے کلینک میں اس کے بیٹے کا مردہ جسم ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے ، کلینک کے اندر زمین پر ایک نوجوان کا مردہ جسم پڑا ہوا تھا، علاقے کے لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی گئی تو موقع پر پہنچی پولیس نے جب موقع کا معائنہ کیا تو اس میں پایا گیا کہ اس کی گولی لگنے سے وہ ہلاک ہوا ہے پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور آگے کی کاروائی میں جوٹ گئی ہے _Body:پالی قصبہ کے محلہ برہانہ میں ایک ڈاکٹر گنگا پرساد کے بیٹے ویکسنگ کی گولی لگنے سے استباح حالات میں ہلاک ہوگیا، مردان نوجوان کے والد کا کلینک اس کے گھر سے سٹا ہوا تھا آج ویکسنگ کا مردہ جسم اس کے والد کے کلینک کے اندر سے برآمد ہوا، موقع پر پہنچی پولیس اور فورسز کی ٹیم تفتیش میں جھوٹ گئی ہے وہی پولیس ابھی اس معاملے کو سوسائٹ اور قتل دونوں کی گدی سلجھانے میں لگی ہوئی ہے_Conclusion:ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کہ مردہ جسم کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے وہی آگے کی تفتیش پولیس کر رہی ہے جیسے یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آئے گی آگے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی_

بائٹ -- گیاننجے سنگھ (اے ایس پی )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.