ETV Bharat / state

بیٹے اور بیٹیوں کے درمیان یکساں رویہ اختیار کرنا چاہیے: ویملا باتھم

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 12:24 AM IST

مشن شکتی مہم کے تحت اتر پردیش کے ریاستی کمیشن برائے خواتین کی چیئر پرسن ویملا باتھم کی صدارت میں ڈویلپمنٹ بلاک دادری کے مہر بھوج گرلز ڈگری کالج میں آگاہی چوپال کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری اسکیموں کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیٹے اور بیٹیوں کے درمیان یکساں رویہ اختیار کرنا چاہیے: ویملا باتھم
بیٹے اور بیٹیوں کے درمیان یکساں رویہ اختیار کرنا چاہیے: ویملا باتھم

اس موقع پر چیئر پرسن ویملا باتھم نے کہا کہ خواتین کا تحفظ، عزت، وقار اور خود انحصاری خواتین کی زندگی کے تین بنیادی منتر ہیں اور ہمیں بھی بیٹے اور بیٹیوں کے مابین مساوات کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول کمار سونی نے مشن شکتی کے تحت ضلعی سطح پر ہونے والے کاموں سے آگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس ویمن سیفٹی رجنی گوئل نے بتایا کہ پولیس کمشنریٹ خواتین کی حفاظت کے لئے اینٹی رومیو اسکاڈ کے ذریعہ باضابطہ طور پر عوامی مقامات پر جاتا ہے اور ضلع میں تین تھانوں میں فیملی کونسلنگ سینٹرز کھولے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی میونسپل مجسٹریٹ گریٹر نوئیڈا گجیندر کمار نے خواتین کو خود کفالت کا پیغام دیا۔ کل وقتی سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی سشیل کمار نے خواتین سے متعلق قوانین کے بارے میں تفصیلی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کو اپنے لئے بنائے گئے قوانین کا استعمال کرتے ہوئے خود کو مضبوط کرنا چاہئے، تاکہ کوئی بھی انہیں ہراساں نہ کر سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.