ETV Bharat / state

سونبھدر: تالاب میں ڈوبنے سے دو سگے بھائیوں کی موت - دھروج لال

اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے ببھنی علاقے میں جمعرات کو تالاب میں ڈونبے سے دو سگے بھائیوں کی موت ہوگئی۔

Sonbhadra: Two real brothers drowned in a pond
سونبھدر: تالاب میں ڈوبنے سے دو سگے بھائیوں کی موت
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 9:15 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جوراہی باشندہ دھروج لال کا بیٹا راجو(08) اور راج لال (05) کھیلتے کھیلتے گھر سے پچاس میٹر کی دوری پر واقع تالاب کے پاس چلے گئے۔ دونوں تالاب کے کنارے کھیلنے لگے۔

اس درمیان ان کا پیر پھسل گیا اور دونوں بھائی تالاب میں گر گئے۔ دونوں بچے ڈوبنے لگے تو وہیں پر گاؤں کے ہی ایک لڑکے نے انہیں دیکھا تو اس نے اہل خانہ کو اس بارے میں مطلع کیا۔

اہل خانہ دوڑ کر تالاب کے نزدیک پہنچے تب تک دونوں بچے پانی میں ڈوب چکے تھے۔

انہوں نے بتایا کی مقامی افراد نے کسی طرح سے دونوں بچوں کو تالاب سے باہر نکال کر کمیونٹی ہیلتھ سنٹر بھنی پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.