ETV Bharat / state

بارہ بنکی : سونبھدر سانحہ کی برسی پر کانگریس کارکنان کا خراج عقیدت - اترپردیش کی خبریں

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جمعہ کی شب کانگریس کارکنان نے ضلع سونبھدر کے اومبھا گاؤں میں زمین کے تحفظ کے لیے ہلاک ہوئے قبائلیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

بارہ بنکی : سونبھدر سانحہ کی برسی پر کانگریس کارکنان کا خراج عقیدت

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 11:06 PM IST

کانگریس کارکنان نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے پر شمع روشن کر کے ہلاک ہوئے قبائلیوں کے لیے دو منٹ کا مون رکھا۔

واضح رہے کہ 17 جولائی 2019 کو ضلع سونبھدر کے اومبھا گاؤں زمین کے تحفظ کے لیے قبائلیوں کا انتظامیہ کے ساتھ تشدد ہوا تھا۔ اس میں متعدد قبائلی ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وہاں جانے کی کوشش کی تھی، لیکن انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

بارہ بنکی : سونبھدر سانحہ کی برسی پر کانگریس کارکنان کا خراج عقیدت

کانگریس کارکنان نے جمعہ کو اس سانحہ کے ایک برس ہونے پر شہر کے چھایا چوراہے پر واقع ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمے پر شمع روشن کی اور دو منٹ کا مون رکھا۔ کانگریس کے ضلعی صدر محمد محسن نے ہلاک ہوئے قبائلیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ وہیں کانگریس کے ریاستی ترجمان تنج پنیا نے سونبھدر جا رہے ریاستی صدر اجے کمار للو کی گرفتاری کو لیکر حکومت پر نکتہ چینی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.