ETV Bharat / state

سولرانرجی پلانٹ خستہ حالی کا شکار ہے

اتر پردیش کے مءو ضلع میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا سولر انرجی پلانٹ خستہ حالی کا شکار ہے. مرکزی وزارت توانائی کے زیر نگرانی آنے والا یہ بجلی سب اسٹیشن ہندوستان کے چند ابتدائی پاور پلانٹس میں سے ایک ہے.

سولرانرجی پلانٹ خستہ حالی کا شکار ہے
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:55 PM IST

سن 1992 میں اترپردیش کے مءو ضلع میں تعمیر سرائے سعدی سولر پاور پلانٹ کا افتتاح اس وقت کے وزیر مملکت برائے توانائی کلپناتھ رائے نے کیا تھا.

سولرانرجی پلانٹ خستہ حالی کا شکار ہے

100 کلو واٹ بجلی پیدا کرنے کی طاقت رکھنے والے اس پلانٹ سے ابتدا میں پانچ گاوءں کو بجلی سپلائی کی جانی تھی. 27 ایکڑ اراضی پر قائم اس پاور پلانٹ میں تقریباً تین ہزار سولر پینل پلیٹ نسب کءے گءے ہیں.

عدم توجہی سے زیادہ تر سولر پلیٹ بیکار ہو چکے ہیں. کچھ تو چوری بھی ہوگئے.

اس پلانٹ سے سات پاور فل ٹیوب ویل کو بھی جوڑا جانا تھا تاکہ آس پاس کے علاقے کے کاشتکاروں کو راحت ملے. لیکن یہ تمام پلان ناکام رہے. اپنے قیام کے گیارہویں برس ہی یہ پلانٹ بند ہو گیا.

سولر انرجی پلانٹ کی تعمیر کے وقت یہاں کے باشندوں میں کافی خوشی و خروش تھا. اب یہ مایوسی میں تبدیل ہو چکا ہے.

حیرت کی بات یہ ہے کہ اربوں روپے کا پلانٹ بند ہونے کے بعد سے آج تک حکومت کا کوئی ذمہ دار یہاں جھانکنے نہیں آیا. آہستہ آہستہ پلانٹ ایک جنگل میں تبدیل ہو رہا ہے

Intro:اتر پردیش کے مءو ضلع میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا سولر انرجی پلانٹ تقریباً ختم ہونے کو ہے. مرکزی وزارت توانائی کے زیر نگرانی آنے والا یہ بجلی سب اسٹیشن ہندوستان کے چند ابتدائی پاور پلانٹس میں سے ایک ہے. اس پلانٹ کی زبوں حالی پر سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ...

Body:سن 1992 میں اترپردیش کے مءو ضلع میں تعمیر سرائے سعدی سولر پاور پلانٹ کا افتتاح اس وقت کے وزیر مملکت برائے توانائی کلپناتھ رائے نے کیا تھا. 100 کلوواٹ بجلی پیدا کرنے کی طاقت رکھنے والے اس پلانٹ سے ابتدا میں پانچ گاوءں کو بجلی سپلائی کی جانی تھی. 27 ایکڑ اراضی پر قائم اس پاور پلانٹ میں تقریباً 3 ہزار سولر پینل پلیٹ نسب کءے گءے ہیں. عدم توجہی سے زیادہ تر سولر پلیٹ بیکار ہو چکے ہیں. کچھ تو چوری بھی ہوگئے. اس پلانٹ سے سات پاور فل ٹیوب ویل کو بھی جوڑا جانا تھا تاکہ آس پاس کے علاقے کے کاشتکاروں کو راحت ملے. لیکن یہ تمام پلان ناکام رہے. اپنے قیام کے گیارہویں سال میں ہی یہ پلانٹ بند ہو گیا.

Conclusion:سولر انرجی پلانٹ کی تعمیر کے وقت یہاں کے باشندوں میں کافی خوشی اور جوش کا ماحول تھا. اب یہ مایوسی میں تبدیل ہو چکا ہے. حیرت کی بات یہ ہے کہ اربوں روپے کا پلانٹ بند ہونے کے بعد سے آج تک حکومت کا کوئی ذمہ دار یہاں جھانکنے نہیں آیا. آہستہ آہستہ پلانٹ ایک جنگل میں تبدیل ہو رہا ہے. یہاں ایک پنچکی بھی تعمیر کی گئی تھی، جو اب خود درخت کی شکل اختیار کر چکی ہے.

باءٹ. ششر کمار مشرا ، اسٹیشن انچارج، سولر پلانٹ
للن چوہان، مقامی باشندہ، (سفید قمیض)
بشیر احمد، مقامی باشندہ (چشمہ پہنے ہوئے)

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.