ETV Bharat / state

میرٹھ: غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

میرٹھ میں غریبوں کو کڑاکے کی سردی سے بچانے اور گرم کپڑوں سے ان کی مدد کرنے کے لیے شہر کے سماجی کارکنان نے 'کلوتھ بینک' قائم کرکے ایک انوکھی اور قابل تقلید پہل شروع کردی ہے۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 9:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں آج آئیڈیل ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کی زیر اہتمام ایک ’کلوتھ بینک‘ کا قیام عمل میں لایا گیا۔

غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

میرٹھ کے اس کلوتھ بینک کے ذریعہ غربا و مساکین کو سردیوں سے بچنے کے لیے کمبل تقسیم کیے گئے۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

اس کے ساتھ ہی ان کی ضرورت کے مطابق کلوتھ بینک کے ذریعے دوسرے کپڑے بھی مہیا کرائے جا رہے ہیں۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

مغربی اترپردیش میں سردی شباب پر ہے۔ کڑاکے کی اس سردی کے عالم میں غریب افراد کا جینا مشکل ہو رہا ہے۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

خاص کر غریبوں کے پاس گرم کپڑے نہ ہونے سے ان کو سردی کے موسم میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

مزید پڑھیں:اے ایم یو صد سالہ تقریبات کے موقع پر مفت کمبل تقسیم

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

غریبوں کی فکر کو ذہن میں رکھ کر میرٹھ میں آئیڈیل ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران نے کلوتھ بینک میں کپڑے جمع کر غریبوں کو سردی سے بچانے کا کام کر رہے ہیں۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

اسی ضمن میں آج ان بے سہارا غریبوں کے درمیان کمبل بھی تقسیم کیے گئے۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

اس سوسائٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں وہ فری ایمبولینس سروسز اور غریبوں کے لیے چیری ٹیبل او پی ڈی کی بھی جلد شروعات کرنے جا رہے ہیں، تاکہ غریبوں کو سستا علاج فراہم کیا جا سکے ۔

blanket distribution program in meerut
غربا میں گرم کپڑوں کی تقسیم

میرٹھ میں فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی اس سوسائٹی کے ذمہ داران کا منصوبہ ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ غریبوں کو بہتر علاج کے ساتھ ہی مفت ایمبولینس کے علاوہ ان کو مفت میں کھانا کھلانے کی بھی بات کہ رہے ہیں ۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس طرح کے فلاحی کاموں کو انجام دینے سے یقینی طور پر کورونا وبا کے اس ماحول میں غریب افراد کو بھی کچھ راحت مل سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.