ETV Bharat / state

غازی آباد: سماجی کارکنان، آٹو اور ایمبولینس ڈرائیورز کو اعزاز سے نوازا گیا

یہ وہ آٹو ڈرائیورز ہیں جنہوں نے آٹو میں مسافروں کے چھوٹ گئے سامان کو واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کی۔ ایمبولینس سروس کے ڈرائیورز کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ جنھوں نے حادثات کے شکار افراد کو علاج کے لئے بلا اجرت ہسپتال پہنچانے کا کام کیا۔

سماجی کارکنان، آٹو اور ایمبولینس ڈرائیورز کو اعزازسےنوازا گیا

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 4:23 PM IST

آٹو یونین سرو دھرم سنگم سیوا سمیتی اتر پردیش ضلع غازی آباد، لونی کے دفتر میں ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سماجی کارکنان، آٹو اور ایمبولینس ڈرائیورز کو اعزازسےنوازا گیا

سمیتی کے زیر اہتمام پروگرام میں گوپال ہسپتال کے ڈائریکٹر اور لونی سے اے اے پی کے امیدوار ڈاکٹر سچن شرما کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔

سمیتی کے صدر شانو خان اور جنرل سکریٹری محمد رضوان اور نائب صدر پردیپ سنگھ کے مطابق سماجی کارکنان اور آٹو ڈرائیورز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔

یہ وہ آٹو ڈرائیورز ہیں جنہوں نے آٹو میں مسافروں کے چھوٹ گئے سامان کو واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کی۔ آٹو ایمبولینس سروس کے آٹو ڈرائیورز کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ جنھوں نے حادثہ کا شکار افراد کو علاج کے لئے بلا اجرت ہسپتال پہنچانے کا کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:علی گڑھ کا نام بدل کر 'ہری گڑھ' رکھنے کی تجویز منظور

پروگرام میں موجود آٹو ڈرائیورز اور لونی کے سماجی کارکنان مشاہد خان، عقیل ممبر، حاجی محمد علی، محمد احمد (شہنشاہ)، عمران ملک کو ان کی بے لوث سماجی خدمات کے اعتراف میں نوازا گیا۔

اس دوران سمیتی لیبر یونین کے صدر نے غریب مزدوروں اور غریب آٹو ڈرائیورز کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ اس مہم پر بہت جلد کام شروع کیا جائے گا۔

اس موقع پر موجود مہمان خصوصی ڈاکٹر سچن شرما، آر پی پانڈے، مہمان حاجی مشاہد خان، حاجی محمد علی، محمد احمد (شہنشاہ) ، نوشاد سیفی ، عقیل ممبر ، باڈی بلڈر اسلم ملک اور کمیٹی کے صدر شانو خان​، جنرل سیکرٹری محمد رضوان ، نائب صدر پردیپ سنگھ، نائب صدر پرمود پاٹھک، نائب صدر محمد شاویز، خزانچی شدن صدیقی، سیکریٹری سخاوت انصاری، سیکرٹری لکشمی کانت شرما، عارف ملک، جاوید ملک، دلشاد ملک، اندرا پورم سے وویک سنگھ راٹھور، روپ سنگھ چودھری، رام ویر سنگھ، بسودیو، مزدور یونین کے صدر امان علی، جنرل سیکرٹری نور الحسن، ریحان ملک اور سینکڑوں آٹو ڈرائیورز موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.