ETV Bharat / state

لکھنؤ: سماجی کارکن نوتن ٹھاکر عآپ میں شامل - سماجی کارکن نوتن ٹھاکر عام آدمی پارٹی میں شامل

اترپردیش کے لکھنؤ میں معروف سماجی کارکن نوتن ٹھاکر نے ایک بار پھر سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کی رکنیت حاصل کرلی۔

سماجی کارکن نوتن ٹھاکر عام آدمی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سماجی کارکن نوتن ٹھاکر نے گومتی نگر کے پترکار پور واقع کیمپ میں رکنیت حاصل کی۔ اس سے قبل بھی وہ عآپ میں تھیں لیکن دسمبر سنہ 2013 میں انہوں نے استعفی دے دیا تھا۔

سماجی کارکن نوتن ٹھاکر عام آدمی پارٹی میں شامل
سماجی کارکن نوتن ٹھاکر عام آدمی پارٹی میں شامل

انہوں نے کہا کہ پارٹی کی سوچ اور نظریات ان کے موافق ہیں، اس پارٹی میں کافی شفافیت ہے اور عوام کے لیے کام کرتی ہے۔ مذہبی سوالات پر برداشت اور ایک الگ سوچ رکھتی ہے۔

محترمہ ٹھاکر نے کہا کہ وہ عآپ کارکن کے طور پر ملک اور سماج کے لیے زیادہ سے زیادہ اپنی حصہ داری ادا کرنے کی کوشش کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.