حاجی محمد اقبال لوک تنتر بچاؤ مورچہ کے صدر تھے اور انھوں نے ہمیشہ اپنے ادارے کے بینر تلے غریب مزدور بے سہارا لوگوں کی آواز کو بلند کیا۔
انہوں نے ہمیشہ مرادآباد میں نقاشی اور دستکاری کرنے والے مزدوروں کے انصاف کے لیے آواز بلند کرتے رہے۔
مزدوروں کے رہنما حاجی محمد اقبال اب اس دنیا میں نہیں رہے ان کی تدفین آج بعد نماز ظہر عمل میں آئی۔