ETV Bharat / state

منشیات کے ساتھ اسمگلر گرفتار - police had great success

پولیس نے چیکنگ کے دوران اسمیک تسکری کرنے والے 7 ملزمین کو گرفتار کیا ہے ، جن کے پاس سے بڑی تعداد میں اسمیک اور 8 لاکھ 95 ہزار روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

منشیات کے ساتھ اسمگلر گرفتار
منشیات کے ساتھ اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 7:29 PM IST

ریاست اترپردیش میں سہارنپور کے گنگو علاقے میں پولیس نے چیکنگ کے دوران اسمیک تسکری کرنے والے 7 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ جن کے پاس سے بھاری تعداد میں اسمیک اور 8 لاکھ 95 ہزار روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

منشیات کے ساتھ اسمگلر گرفتار۔ویڈیو

ایس ایس پی دنیش کمار کے مطابق ضلع میں اسمیک تشکری کرنے والے افراد کے لئے گزشتہ دنوں ایک اسپیشل ٹیم بنائی گئی ہے جو سہارنپور کے گنگوہ کے گھلا پڑا گاؤں کے پاس روزانہ کی طرح چیکنگ کر رہی تھی۔

اس دوران پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سات اسمگلر کو گرفتار کر لیا جن کے پاس سے بھاری تعداد میں اسمیک اور 8 لاکھ 95 ہزار روپے نقد ، دیگر کمپنی سیل فون بر آمد ہوئے ہیں۔

گرفتار ملزمیں میں رخسارعلی، جاوید، عابد، بصیرالدین، عرفان، اقرارخان، نثار نامی شخص شامل ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.