ETV Bharat / state

امیٹھی میں بی جے پی رہنما کا قتل، حالات کشیدہ

ریاست اترپردیش کے امیٹھی کے برولیا گاؤں کے بی جے پی رہنما و سابق پردھان اور نومنتخب رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی کے قریبی سریندر پرتاپ سنگھ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اس واقعے کے بعد پورے خطے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

author img

By

Published : May 26, 2019, 2:55 PM IST

برولیا گاؤں کے سابق پردھان کا قتل

اپنے پارلیمانی حلقے میں حالات کشیدہ ہونے کی خبر سنتے ہی رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی امیٹھی پہنچ چکی ہیں۔ انہوں نے ہلاک شدہ کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی ہے اور قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

برولیا گاؤں کے سابق پردھان کا قتل

حالات کی کشیدگی کے پیش نظر اضافی فورسز کو تعینات کردیا گیا ہے۔ پولیس نے پورے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے ۔

سریندر سنگھ کے بیٹے ابھئے نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے قاتلوں کو نہیں دیکھا مگر اس کے پیچھے کانگریس کے کارکنوں کا ہاتھ ہے۔

یہ حادثہ تب پیش آیا جب سریندر پرتاپ اپنے گھر کے باہر سو رہے تھے تب دو نامعلوم بائیک سواروں نے انہیں گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔

زخمی حالت میں سریندر سنگھ کو رائے بریلی لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں ٹراما سینٹر ریفر کیا۔

ٹراما سینٹر لے جاتے وقت بچھاؤ گاؤں میں انہوں نے آخری سانس لی ۔

Intro:अमेठी। अमेठी में बरौलिया गांव के पूर्व प्रधान स्मृति ईरानी के करीबी सुरेंद्र प्रताप सिंह को गोली मारकर हत्या कर दी गई। पुलिस ने पूरे मामले की जांच पड़ताल शुरू कर दी है घटनास्थल पर तनाव का माहौल बना हुआ है। इसी के चलते भारी संख्या में पुलिस बल तैनात कर दिए गए हैं। आपको बता दे कि मामला जामो कोतवाली क्षेत्र के बरौलिया गांव का है। जानकारी के अनुसार पूर्व प्रधान सुरेंद्र प्रताप सिंह शादी समारोह से होकर अपने घर के बाहर सो रहे थे उसी वक्त बाइक सवार अज्ञात हमलावर ने उन्हें गोली मार दी। गंभीर हालत में परिजनों ने जख्मी प्रधान को रायबरेली पहुंचाया जहां चिकित्सकों ने ग्राम प्रधान को ट्रामा सेंटर रेफर कर दिया। ट्रामा सेंटर जाते वक्त बच्छाव में ग्राम प्रधान ने दम तोड़ दिया। घटना स्थल पर मिलिट्री फ़ोर्स तैनात कर दिया गया है।

Body:वी/ओ-1 पुलिस अधीक्षक राजेश कुमार ने कहा कि बीती रात उनकी हत्या कर दी गयी। सारे मामले की जांच की जा रही है। कुछ संदिग्ध लोगों को पकड़ा गया है। टीम गडित हो गयी है। जल्द ही इडक खुलासा होगा।

बाइट- राजेश कुमार (पुलिस अधीक्षक, अमेठी)

वी/ओ-2 प्रधान जी घर के बाहर सो रहे थे इनका को कीड़ी से आपसी झगड़ा नही था। यह घटना बीती रात हुयी है।

बाइट- राजेन्द्र प्रताप सिंह (मृतक के भाई)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.