ETV Bharat / state

ہنی ٹریپ معاملے میں کئی افراد گرفتار - مکان کی تعمیر کے لئے آئے تھے

پولیس نے بتایا کہ'بھواناگيری کی رہنے والی ایک بی کام کی طالبہ کو بھی اس معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ سمن ڈی پنیکر نے بتایا کہ معاملہ کے ماسٹرمائنڈ سمیت چار افراد فرار ہیں'۔

ہنی ٹریپ معاملہ میں کئی گرفتار
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:47 AM IST

ریاست کرناٹک کے موديكیري میں ایک طالبہ سمیت چھ افراد کو ہنی ٹریپ معاملہ میں گرفتار کیا گیاہے۔۔
پولیس نے بتایا کہ بھواناگيری کی رہنے والی ایک بی کام کی طالبہ کو بھی اس معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ سمن ڈی پنیکر نے بتایا کہ معاملہ کے ماسٹمائنڈ سمیت چار افراد فرار ہیں۔

امےماڈو کے رہنے والے مقامی اور دبئی میں کام کررہے غفور نامی شخص ایک نئے مکان کی تعمیر کے لئے آئے تھے اور اس کے بارے میں جاننے کے بعد 16 اگست کو کریم اور اظہرالدین میسور سے کچھ الیكٹرانك سامان خریدنے کے بہانے اسے اپنے ساتھ لے کر گئے۔

اسی درمیان وہ غفور کو میسور کے ایک گھر میں لے گئے اور نشہ آور ادویات پلا کر اس کو بیہوش کر دیا۔ اس کے بعد انہوں نے قابل اعتراض حالت میں طالبہ کے ساتھ اس کی تصويریں کھینچی۔

انہوں نے غفور کو دھمکی دی کہ اگر وہ 50 لاکھ روپے نہیں دے گا تو یہ ویڈیو وائرل کر دیا جائے گا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.