ETV Bharat / state

کانپور میں کورونا وائرس کے چھ نئے معاملے

کانپور میں کورونا وائرس انفیکشن کے چھ نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔

کانپور میں چھ نئے کورونا وائرس انفیکشن کے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 5:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے چھ نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا انفیکشن کے کل معاملات بڑھ کر 113 ہوچکے ہیں، جن میں سے 103 فعال کیسز ہیں۔

کانپور میں مسلسل بڑھ رہے کورونا وائرس کے انفیکشن کے کیسز کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔

جس کی وجہ تیزی سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز نے محکمہ صحت کی بےچینی میں اضافہ کیا ہے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ کانپور کا کولی بازار کورونا وائرس انفیکشن کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ہر روز کورونا انفیکشن کے نئے کیس آرہے ہیں۔

کانپور میں چھ نئے کورونا وائرس انفیکشن کے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے
کانپور میں چھ نئے کورونا وائرس انفیکشن کے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس مارکیٹ میں بہت سارے لوگوں میں کورونا وائرس کا انفیکشن پایا گیا تھا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیمز مستقل سکریننگ کر رہی ہے۔

اسی ضمن میں ایک بار پھر بازار سے کورونا وائرس انفیکشن کے چھ نئے معاملات نے ہلچل مچ مچادی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ پائے جانے والے تمام مریضوں کو 'ہیلٹ کے کوویڈ-19' ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

کورونا کے چھ نئے کیسز سسامنے آنے کے ساتھ ہی کانپور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 113 ہوگئی ہے، جس میں سے سات افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں، جبکہ تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 94 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1604 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ اس دوران ریاست بھر میں 24 افراد کی موت ہوچکی ہے، محکمہ صحت نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 94 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ اب تک ریاست بھر میں 57 اضلاع کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، ریاست کے مختلف اضلاع سے اب تک 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.