ETV Bharat / state

Kanpur Anti Sikh Riots Case سکھ مخالف فسادات معاملے میں مزید دو ملزمین گرفتار - کانپور سکھ مخالف فسادات 1984

کانپور سکھ مخالف فسادات 1984 معاملہ میں گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس آئی ٹی نے دو اور ملزمین کو گرفتار کیا ہے، مزید 40 ملزمین کی گرفتاری اب بھی باقی ہے۔ Sit Arrested Two More Accused

سکھ مخالف فسادات معاملہ میں مزید دو ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 6:57 PM IST

کانپور: ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ہوئے 1984 سکھ مخالف فسادات معاملے میں ایس آئی ٹی کی ٹیم نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ایس آئی ٹی کے افسر بالیندو بھوشن سنگھ نے بدھ کو اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ جن ملزمین کو گرفتار کیا گیا، ان میں سیوا گرام کالونی دادا نگر کے رہنے والے سلیم اور منا شُکل شامل ہیں۔ Kanpur Anti Sikh riots Case

سکھ مخالف فسادات معاملہ میں مزید دو ملزمین گرفتار

ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں 34 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ کل 94 ملزمین کو گرفتار کرنا تھا، ان میں سے 22 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اب تک 72 میں سے 32 ملزمین گرفتار کیے جاچکے ہیں، جب کہ 40 افراد کی گرفتاری باقی ہے۔ Kanpur Sikh riots case

دراصل کورٹ سے ایس آئی ٹی کو تمام ملزمین کی گرفتاری کے لیے 30 ستمبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔ ایسے میں اب ایس آئی ٹی ٹیم کے اراکین مہم چلا کر ملزمین کی گرفتاری کا منصوبہ بنایا ہے۔ Sit Arrested Two More Accused In Kanpur Anti sikh Riots Case

یہ بھی پڑھیں: Anti-Sikh riots Case: سکھ مخالف فسادات معاملہ میں مزید پانچ ملزمان گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.