ETV Bharat / state

سر سید میموریل لکچرکا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

سرسید اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی نے بتایا کہ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور تقریب میں صدارتی خطبہ پیش کریں گے اور سرسید اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد اظہار تشکر کریں گے۔

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 7:35 PM IST

aligarh muslim university
aligarh muslim university

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریبات کے تحت سرسید میموریل لکچر 2020 سیریز کے تحت سرسید اکیڈمی کے زیر اہتمام 9 ستمبر کو صبح گیارہ بجے جموں کشمیر کے سابق گورنر این این ووہرا "گورننس، سرکاری نظام کی ذمہ داریاں اور عوامی خدمات" موضوع پر ان لائن لیکچر پیش کریں گے۔

سر سید میموریل لیکچر 2020 کے تحت مسٹر ووہرہ حکومت کا کردار، ایک اچھی حکومت کا تصور، پالیسی واضع کرنے کا عمل، سرکاری مشینری کے اہم کارپرداز اور معاشرے کے تمام طبقات کی حکومت میں شرکت اور شمولیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

Sir Syed
سر سید احمد خان

سرسید اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی نے بتایا 'اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور تقریب میں صدارتی خطبہ پیش کریں گے اور سرسید اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد اظہار تشکر کریں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
گولکنڈہ سیاحوں کے لیے کھولا گیا، تاہم سیاح ٹکٹ کے تئیں پریشان

ڈاکٹر محمد شاہد نے مزید بتایا 'لیکچر میں شرکت کے لیے اے ایم یو ویب سائٹ پر موجود Webex پورٹل پر پروگرام نمبر 1704857574 کے ذریعے لاگ ان کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.