ETV Bharat / state

میرٹھ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی نشانیاں آج بھی موجود - Meerut news

میرٹھ ٹاؤن حال اور میوزیم میں نیتاجی اور ان کے آزاد ہند فوج کی کئی نشانیاں اور نایاب تصویریں آج بھی موجود ہیں۔ جو نیتاجی کے میرٹھ دورے کو یاد دلاتا ہے۔

میرٹھ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی نشانیاں آج بھی موجود

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 11:00 PM IST

میرٹھ: 23جنوری کی تاریخ مجاہد آزادی اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش سے منسوب ہے، مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو مولانا آزاد اور دیگر مجاہدین کی طرح سبھاش چندر بوس کا میرٹھ سے خاص تعلق رہا ہے اس لئے ان کی نشانیاں اور کہانیاں آج بھی میرٹھ میں موجود ہیں۔

سنہ 1940 میں سبھاش چندر بوس ملک چھوڑنے سے پہلے میرٹھ آئے تھے اور میرٹھ کے ٹاؤن حال میں لوگوں سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں کے دلوں میں جنگ آزادی کی لو جلائی تھی۔

میرٹھ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی نشانیاں آج بھی موجود
میرٹھ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی نشانیاں آج بھی موجود

میرٹھ ٹاؤن حال اور میوزیم میں نیتا جی اور ان کی آزاد ہند فوج کی کئی نشانیاں اور نایاب تصویریں آج بھی موجود ہیں۔ جو نیتا جی کے میرٹھ دورے کے مقصد کی یادوں کو تازہ کرتی ہیں۔

گاندھی جی کی طرح سبھاش چندر بوش کا مقصد بھی بھارت کو آزاد کرانا تھا، ملک کی آزادی کے لئے گاندھی تحریک اہنسا کے نعرے کے ساتھ شروع ہوئی جبکہ سبھاش کا راستہ ملٹری تحریک کے ذریعہ شروع ہوا۔

ویڈیو

جانکاروں کے مطابق ملک چھوڑنے سے قبل سبھاش کا میرٹھ دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلی جنگ آزادی کے مرکز رہے میرٹھ کے مجاہدین سے سبھاش نہ صرف متاثر تھے بلکہ ملک کی مشترکہ تہذیب اور آپسی اتحاد کے ذریعہ آزادی کے مقصد کو حاصل ہوتے ہوئے بھی دیکھ رہے تھے۔

ملک کی آزادی کے لئے گاندھی اور سبھاش کے راستے الگ ہوسکتے ہیں لیکن ان کا مقصد اور منزل ایک تھی، آج کے منظرنامے میں بھی ان کی قربانیاں اور پیغام اتنا ہی اہم نظر آتا ہے جتنا پہلے تھا۔

مزیدپڑھیں:

حب الوطنی اور خدمت خلق ہی اسلام کا سب سے بڑا پیغام : معراج قمر

ملک کی آزادی کے لئے گاندھی اور سبھاش کے راستے الگ کو سکتے ہیں لیکن انکا مقصد اور منزل ایک تھی . آج کے منظرنامے میں بھی انکی قربانیاں اور پیغام اتنا ہی اہم نظر آتا ہے جتنا پہلے تھے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.