ETV Bharat / state

نوئیڈا: شراب کی فروخت میں نمایاں کمی - alcohol sales in lockdown

اتر پردیش سرکار کو محصولات کا ایک بڑا حصہ شراب سے ملتا ہے۔ اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی۔ لیکن اب حالات یکسر مختلف نظر آرہے ہیں۔ شراب کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

نوئیڈا: شراب کی فروخت میں نمایاں کمی
نوئیڈا: شراب کی فروخت میں نمایاں کمی
author img

By

Published : May 19, 2021, 8:26 PM IST

بازار، مال، منڈی، دکان سب لاک ڈاؤن کے سبب بند ہیں، لیکن شراب کی دکانیں کھلی ہیں۔ کیونکہ اتر پردیش سرکار کو محصولات کا ایک بڑا حصہ شراب سے ملتا ہے۔

نوئیڈا میں شراب کی فروخت میں نمایاں کمی

اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی۔ لیکن اب حالات یکسر مختلف نظر آرہے ہیں۔ شراب کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

شراب کے ٹھیکے کھلے ہیں۔ پہلے دن بھیڑ بھی خوب رہی، لیکن اس کے بعد سے فروخت سست روی کا شکار رہی۔ دیسی، بیئر اور انگریزی کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

دیسی کی خریداری میں 30٪ ، انگریزی میں 40٪ اور بیئر میں 60٪ کمی واقع ہوئی ہے۔ اس سے سرکار کو ملنے والے ریوینیو میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ اس طرح سرکار کے پینترے الٹے پڑتے نظر آ رہے ہیں۔

ایسا مانا جا رہا ہے کہ لاک ڈاؤن اور کورونا کی وجہ سے شراب کے کاروبار میں گراوٹ آئی ہے۔ لوگوں کو دو وقت کا کھانا مہیا کرنا مشکل ہو رہا۔ ایسے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شراب کی دکانوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.