ETV Bharat / state

سدھارتھ نگر: تین اسمگلر گرفتار - برآمد ریڈیمیٹ کپڑوں کی قیمت 14 لاکھ 74 ہزار روپے

ریاست اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کی نیپال سے منسلک بین الاقوامی سرحد پر واقع خونوا قصبے کے نزدیک ایس ایس بی نے نیپال میں ریڈیمیٹ کپڑوں کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے تین اراکین کو گرفتار کیا ہے۔

سدھارتھ نگر: تین اسمگلر گرفتار
سدھارتھ نگر: تین اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 1:46 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:53 PM IST

ایس ایس بی نے اسمگلنگ کے ذریعہ نیپال لے جارہے ریڈیمیٹ کپڑوں کے ذخیرے کو برآمد کیا ہے۔ کپڑے ایک پک اپ پر لدے ہوئے تھے۔ایس ایس بی ذرائع نے بتایا کہ گرفتار اسمگلروں میں عبدالرحیم ،عمران اور نسیم شامل ہیں۔

برآمد ریڈیمیٹ کپڑوں کی قیمت 14 لاکھ 74 ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔ ایس ایس بی نے ملزمین کو پیر کی دیر رات گرفتار کیا تھا۔ برآمد کپڑوں اور پک اپ کو محکمہ کسٹم کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.