ETV Bharat / state

بہرائچ: چار اپریل تک نیا ڈرائیورنگ لائسنس نہیں بنے گا

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 5:35 PM IST

ملک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کی وجہ سے آج بہرائچ اے آر ٹی او بہرائچ نے یہ اعلان کردیا ہے کہ کورونا وائرس اپنے آپ کو اور عوام کو بچانے کے لیے اور ذیادہ بھیڑ جمع نا ہو اس لیے آج سے چار اپریل تک کوئی بھی نیا لائسنس نہیں بنایا جائیگا۔

چار اپریل تک نہیں بنے گا نیا ڈرائیوری لائسنس
چار اپریل تک نہیں بنے گا نیا ڈرائیوری لائسنس

انہوں نے ساتھ ہی اعلان کیا کہ رینیول کا کام صرف انہی صارفین کا کیا جائیگا، جن کا اسی مہینے ختم ہونے کی تاریخ ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے علاوہ اے آر ٹی او نے تلقین کیا کہ جو بھی صارفین دفتر میں آئے تو ایک دوسرے سے کم سے کم ایک میٹر کی دوری بنا کر رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.